the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
(ایجنسیز)

بدقسمت ملائیشین طیارے کی گمشدگی کے پینتیسویں روز ملبے کی تلاش میں مصروف امدادی ٹیموں کو بلیک باکس کے ممکنہ نئے سگنلز موصول ہوئے ہیں ، آسٹریلوی وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ نئے ملنے والے سگنلز یقینا لاپتہ طیارے کے ہی ہیں۔

دوسری جانب مغربی میڈیا پر بلیک باکس کے ملنے کی غیر مصدقہ اطلاعات بھی گردش میں ہیں۔جنوب بحر ہند میں بدقسمت ایم ایچ تھری سیون زیرو کی تلاش میں سرگرداں امدادی ٹیموں کو پانچویں بار ممکنہ بلیک



باکس کے نئے سگنلز موصول ہوئے ہیں جن کے بارے میں حکام کا کہنا ہے کہ یہ سگنلز پہلے موصول ہونے والے سگنلز سے ملتے جلتے ہیں۔آسٹریلوی وزیر اعظم ٹونی ایبٹ کا کہنا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ نئے ملنے والے سگنلز لاپتہ جہاز کے بلیک باکس کے ہی ہیں ادھر مغربی میڈیا میں بلیک باکس مل جانے کی غیر مصدقہ اطلاعات گردش میں ہیں۔پرتھ سے ایک ہزار چار سو پانچ میل دور جنوب مغرب میں متعدد ممالک کے پندرہ طیارے اور بحری جہاز تلاش کا کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.